fbpx
Loading Events
A wonderful orientation session by 𝗠𝗿. 𝗤𝗮𝘀𝗶𝗺 𝗔𝗹𝗶 𝗦𝗵𝗮𝗵 on the upcoming joint program by COTHM & QASF “𝗠𝗮𝗶𝘇𝗯𝗮𝗮𝗻”.
کسی بھی انسان کا دِل جیت سکتے ہیں اور آپ ایک ممتاز شخصیت بن سکتے ہیں۔رکھ رکھاؤ، تہذیب اور باوقار برتاؤ ہماری ثقافت کے وہ خوبصورت پہلو ہیں جن کی بدولت لوگ انسان کے گرویدہ بن جاتے ہیں ۔
قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن اور COTHMنے باہمی اشتراک سے ایک ایسا پروگرام لانچ کیا ہےجس میں شرکاء کو گھرداری ، مہمان داری، سلیقہ اور طریقہ، کام کو بہترین انداز میں انجام دینا ، مثبت سوچ ،لذیذ کھانے بنانے کے طریقے، دسترخوان کے آداب اور پیرنٹنگ جیسے اہم موضوعات پرایک بہترین ماحول میں ٹریننگ دی جائے گی۔
بلاشبہ یہ تمام ایسی خصوصیات ہیں جوکسی بھی خاتون میں اگر پائی جائیں تووہ ان کی بدولت اپنے گھر کو جنت کا نمونہ بناسکتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اس کو پروفیشن بناکر اچھی خاصی انکم بھی کرسکتی ہے۔
اگرآپ ایک ہنر مند ، باوقار اور پسندیدہ شخصیت بننےکے خواہش مند ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔
کورس میں رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
+92-3093336142